the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،2اپریل(ایجنسی) اے ٹی ایم میں ہونے والی توڑ پھوڑ اور ارد گرد ہونے والی لوٹ کی وارداتوں کو قابو کرنے کے لیے حکومت ایک نئے فارمولے پر کام غور کر رہی ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق اس تجویز میں رات 8 بجے کے بعد اے ٹی ایم میں پیسے نہیں ڈالنے کی بات کہی گئی ہے، ساتھ ہی دیہی علاقوں میں شام 5 بجے اور نکسل متاثرہ علاقوں میں



دوپہر 3 بجے تک کی ہوگی.
اگر ایسا ممکن ہوا تو رات کے وقت اے ٹی ایم میں پیسوں کی قلت ہو سکتی ہے. وقت کی حد طے کرنے کے علاوہ کیش وین کی حفاظت کے لئے بھی نئے اقدامات سوچے جا رہے ہیں. نقد لے جانے کے لئے سی سی ٹی وی اور GPS سے لیس گاڑیوں کا استعمال لازمی کرنے پر غور کیا جا رہا ہے. کیش لمٹ بھی نئے سرے سے طے کی جا سکتی ہے. اس کے علاوہ سیکورٹی گارڈز کی تعیناتی میں بھی کچھ تبدیلی ہو سکتے ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.